Class 9th Guess PapersClass 9th Urdu Guess Papers

Class 9th Urdu Guess Papers

9th class Urdu guess papers 2024 Punjab Board

This is the right place if you are looking for Urdu guess paper for 1st year 2024. All Punjab Board students can benefit from this guess paper for class 11 in Urdu. In addition to Lahore, Multan, Gujranwala, Sahiwal, Sargodha, DG Khan, Faisalabad and Jammu Kashmir, there are also boards in Lahore, Multan, Gujranwala, Sahiwal and Sargodha. Many students practice English Guess Paper 2024 by FAIZ UL ISLAM and get good grades in the exam.

سوالات کے مختصر جوابات لکھیے۔
ہجرت نبوی سے کیا مراد ہے ؟
حضرت امیر سے کون سی شخصیت مراد ہے ؟
حضرت اسمامون تھیں ؟
سراقہ بن حجشم کیسے تائب ہوا؟
مرزا غالب کیسے اخلاق کے مالک تھے ؟
دوستوں کو دیکھ کر غالب کی حالت کیا ہوتی تھی ؟
مرزا غاب کو کہاں کہاں سے خط آتے تھے ؟
اکثر لوگ غالب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے ؟
سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟
مرزا غالب کے مزاح کی خاص خوبی کیا تھی ؟
مرزا غالب کو کون سا پھل پسند تھا ؟
سبق “مرزا غالب کے عادات و خصائل ” کے مصنف کون ہیں ؟
دلی قوی کو بے کار چھوڑ دینے کا کیا مطلب ہے ؟
بھینس کا مشغلہ کیا ہے ؟
الو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں ؟
الو کو کون پسند کر سکتا ہے ؟
سلیم میاں کا مشغلہ کیا تھا ؟
سلیم میاں علی بخش پر کیوں برہم ہوئے ؟
ماسٹر جی کو چائے کیسے پیش کی گئی ؟
دیہاتی لڑکے کی کہانی سن کر سلیم میاں پر کیا اثر ہوا؟
کرنل محمد خاں کی تحریروں کی نمایاں خوبیاں کیا ہیں ؟
کو نسا بندہ حمد سرا ہے ؟
محرم اور نامحرم میں کیا فرق ہے ؟
اللہ کا گدا کس میں مگن ہے ؟
نظم حمد میں باد صبا گھر گھر کیا لیے پھرتی ہے؟
حمد میں شاعر نے اللہ کی کون کو نسی صفات کی ہیں ؟
انسان کب سخت کاہل اور وحشی ہو جاتا ہے ؟
قوم کی بہتری کیسے ممکن ہے ؟
شریف زادے کی غزل سن کر سو دانے کیا کہا؟
سید انشاء کے اصرار پر جرات نے کونسا مصرع پڑھا؟
بیدارا نے سلیم کو جگا کر کیا پیغام دیا؟
سلیم اپنے بھائی کے ساتھ مدرسے کیوں نہیں جاتا تھا؟
سلیم نے چار لڑکوں کی کیا خوبیاں بیان کیں ؟
حضرت بی کون تھیں اور انھوں نے سلیم کو کیا نصیحت کی ؟
جمن شیخ اور الگو میں دوستی کا آغاز کب ہوا؟
الگو چودھری نے کیا فیصلہ سنایا ؟
الگو چودھری کا فیصلہ سن کر جمن شیخ کارد عمل کیا تھا؟
سمجھو سیٹھ نے الگو چودھری سے خریدے بیل کے ساتھ کیسا۔
روزانه آرام و سکون نہ کیا جائے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے ؟
سبق ” آرام و سکون ” سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
شور کی آلودگی سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے ؟
صحت مند رہنے کے لیے کیا با تیں ضروری ہیں ؟
ہمسائے کی کون سی حرکت سے میاں کے آرام میں خلل پڑ رہا تھا ؟
جبل نے اختر کے بارے میں کسی قسم کے خیالات کا اظہار کیا؟
اختر کا حلیہ بیان کریں۔
تنبل نے اختر کو کون سی خوشخبری سنائی ؟
اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا ؟
مضمون نگار کو امتحان سے گھبرانے والوں پر ہنسی کیوں آتی تھی ؟
مضمون نگار نے کون سا امتحان دیا تھا ؟
سبق ” امتحان ” میں مضمون نگار کے والد نے اسے کس طرح تسلی دی؟
پہاڑی کو اکتنا لمبا ہوتا ہے ؟
بلبل کے گانے کی وجہ کیا ہے ؟
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کسی معزز خاندان سے تھا؟
باد صبا کہاں سے آتی ہے؟
شاعر کے دل میں کیا حسرت اور آرزو ہے ؟
طوطی و بلبل کس کا ذکر کرتے ہیں ؟
لالے کے بے داغ اور گل کے بے خار ہونے سے کیا مراد ہے؟
تیتر اللہ تعالی کی عظمت کیسے بیان کرتے ہیں ؟
نظیر کا اصل نام کیا تھا ؟
قدرت کے بچھ رہے ہیں ہر جاہرے بچھونے ” سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟
علامہ اقبال نے ڈالی اور شجر سے کیا مراد لیا ہے ؟
عہد خزاں کس کے واسطے لازوال ہے ؟
کس کے گلستان میں فصل خزاں کا دور ہے ؟
خلوت اوراق میں کون نغمہ زن تھے ؟
پیوستہ رہ شجر سے ہمیں کسی چیز سے سبق اندوز ہونا چاہیے ؟
امید بہار کے لیے کس بات کی ضرورت ہے ؟
علامہ اقبال کے کسی طرح اپنی نظم میں فرد اور قوم کے تعلق کو واضح کیا ہے ؟
میر تقی میر کی غزل میں استعمال ہونے والے ردیف کون کوتے ہیں؟
نے نیم باز آنکھوں کی مستی ” ن ” کو کیا قرار دیا ہے ؟
شاعر ” اضطراب ” کی حالت میں کرتا ہے ؟
غزل میں شاعر نے ہمیشہ کس کے وصف لکھے ہیں ؟
غزل میں شاعر نے اپنی کشت سخن کے بارے میں کیا کہا ہے ؟
غزل میں برہمن کو کس بات کی حسرت رہی ؟
غزل میں شاعر کو کن سے وفا کی امید ہے؟ ہے ؟
غزل میں کون مشتاق ہے اور کون بیزار ؟
غالب نے مقطعے میں محبوب کو اپنی کیا قیمت بتائی ہے ؟
غزل میں انسان کی عمر دراز کے چار دن کیسے کہتے ہیں ؟
غزل میں بلبل کو باغباں اور صیاد سے کیا گلہ ہے ؟

سوال- کسی ایک سبق کا خلاصہ لکھیے۔
مرزا غالب کے عادات و خصائل
آرام و سکون
کاہلی
پنچایت
قدر ایاز
سوال – درج ذیل نظم کا مرکزی خیال اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
برسات کی بہاریں
پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ

Urdu guess paper 2024 class 11th

It is important to note that Urdu language is among the most important subjects. Each semester requires Urdu Medium as a compulsory subject. Urdu is not difficult to learn, but students should focus on one topic at a time to get a better understanding of it. You will find important questions of Urdu 1st year, applications, compendium of Jat, Mukkalmai, Rudad as well as important conversations in this guess paper.

Urdu guess paper 1st year 2024

Urdu is a compulsory subject for all first year Science and Arts students. You can get a general idea of ​​the Urdu language paper by looking at the pattern. For free, you can download all Punjab Board Guess Sheets in Urdu for all subjects. You can choose from the following links which board guess papers correspond to your 11th grade. This 1st year guess paper contains the most important questions, lessons, MCQs, GATT summary and other questions.

Our divination sheets have been specially prepared for those who struggle with this topic. Expert teachers of this subject as well as guess sheet designers have come up with these guess sheets. After checking this guess sheet, there is at least a possibility that you will get at least 70%-80% in the final exam of class 9th.

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button